مجھے یہ بتائیں کہ لاہور کا کراؤڈ کہاں غائب ہو گیا ہے بھائی اپ کہتے تھے کراچی میں لوگ نہیں اتے یہاں پر لاہور کا کراؤڈ ایلیمنیٹر میں نہیں ایا کوالیفائر میں نہیں ایا دوسرا ایلیمنیٹر میں نہیں ایا حالانکہ ان تین میچز میں سے دو میں ہوم ٹیم لاہور قلندرز کھیل رہی ہے
کراچی میں لوگ نہیں اتے میچز نہیں دو ان کو پانچ میچز نہیں لے گئے مجھے یاد ہے ملتان سلطان سے اونر علی ترین پچھلے سال ایک کوڈکاسٹ میں کہنے لگے کہ جی پچھلے سال پلے اس میں کراچی میں کراؤڈ نہیں تھا ہم کہہ کہہ کر تھک گئے کہ کراچی میں میچز نہیں ہونے چاہیے وہاں کراؤڈ نہیں اتا اپ لاہور میں کرائیں ملتان میں کرائیں کروا لیا
بھی میچز میں کوئی کراؤڈ نہیں تھا پلے اس کروا لیا لاہور میں کوئی کراؤڈ نہیں ہے کوالیفائر ون کوئٹہ اسلام اباد کراؤڈ غائب سٹیڈیم کے سٹینڈز خالی پڑے ہوئے ایلیمنیٹر ون سٹیڈیمز کے سٹینڈ سٹینڈز خالی پڑے ہوئے اج سٹیڈیم خالی پڑا ہوا مجھے نہیں لگتا کہ اس پی ایس ایل میں کوئی اتنے زیادہ میچز ہوئے ہیں چاہے وہ کراچی ہو چاہے وہ پنڈی ہو چاہے وہ لاہور ہو یا وہ ملتان ہو
دو ہیں چاہے وہ کراچی ہو چاہے وہ پنڈی ہو چاہے وہ لاہور ہو یا چاہے وہ ملتان ہو فل چند کوئی میچز تھے جو فل ہو گئے لاہور میں دو تین ہو گئے ہوں گے پنڈی میں دو تین ہو گئے ہوں گے ایک ادھ کراچی میں ہو گیا ہوگا ملتان میں ہو گیا ہوگا ادروائز کراؤڈ نہیں ایا میں پہلے بھی بتا چکا ہوں اس پر بات کر چکا ہوں اب دوبارہ کرتا ہوں کہ پی سی بی کو اپنی پالیسیز پہ نظر ثانی کرنا پڑے گا مسائل کا حل تلاش کرنا پڑے گا نہ کہ یہ حل تلاش کیا کہ اگر کسی شہر میں لوگ نہیں ا رہے تو اس شہر سے میچز ہی لے لوکراچی سے میچز ہی لے لو سولیوشن یہ ہے کہ لوگ نہیں ا رہے تو پتہ کیا جائے کہ لوگ کیوں نہیں ا رہےاگلے سال لاہور سے پلے افس نکال لیں گے اپ کا ہیڈ کوارٹر ہے اپ کی کرکٹ کا ہب ہے اور پی سی بی ہمیشہ کانفیڈنٹ رہتا ہے کہ کہیں کراؤڈ ائے نہ ائے لاہور میں تو لازمی ائے گا کراؤٹ نہیں ایا لاہور میں کراؤ
لوگ نہیں ائیں گے بھی اصل کو دیکھنے کے لیے تو پھر پی ایس ایل وہ جو ٹاپ ٹو ٹاپ تھری کی بات ہوتی ہے نا پی ایس ایل ان لیگز میں وہ صرف فینز کے اٹینڈنس کی وجہ سے تو
پرفارمنس نہیں ہے سٹار ویلیو نہیں ہے بائیکاٹ والا ایشو ہے اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا لوگوں کے لیے فیسلٹیز نہیں ہیں سیکیورٹی ایشوز ہوتے ہیں ڈفرنٹ طریقے کی چیزیں ہوتی ہیں ہر ویلیو پر جس کی وجہ سے لوگ اب اہستہ اہستہ انٹرسٹ کھو رہے ہیں اس پر اگر ایڈریس نہیں کیا گیا لوگ نہیں ائیں گے اور لوگ نہیں ائیں گے پی ایس ایل کیا رہ جائے گی
1 Comment
Good