Congratulations South Africa for your historic 2025 WTC victory! Love and respect from all the cricket lovers around the Globe

پی ایس ایل کو ری شیڈول کردیا گیا، پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے راولپنڈی میں ہوگا. پی ایس ایل 10 کے میچز 17 مئی سے 25 مئی تک کھیلے جائینگے،
پی ایس ایل کے نئے شیڈول کے مطابق 17 اور 18 مئی کو ڈبل ہیڈرز ہونگے. 19 اور 20 کو آرام دئیے جانے کا امکان. لاہور میں دو ایلمینیٹر اور ایک کوالیفائیر کے ساتھ فائنل کروائے جانے کا امکان ہے
کھلاڑیوں کو رپورٹ کرنے کے لئے دو دن کا وقت دے دیا گیا

2 Comments

Write A Comment