بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز پاکستان سکواڈ کا اعلان شاہین بابر اور محمد رضوان اؤٹ

بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز پاکستان سکواڈ کا اعلان شاہین بابر اور محمد رضوان اؤٹ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے سلمان علی اغا بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے سیریز کے تینوں میچز لاہور کے میچز کے شیڈول کا اعلان مقررہ وقت پر ہی کیا جائے گا فاسٹ بالر حسن علی فخر زمان اور سائم ایوب کی کمی ٹیم میں واپسی ہو گئی جبکہ حسین طلد صاحبزادہ فرحان اور فہیم اشرف کو بھی سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے فاسٹ بالر نسیم شاہ اور محمد وسیم جونیئر بھی سکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے عبدالصمد جہاں داد خان عباس افریدی کو اسکوار سے ڈراپ کر دیا گیا جبکہ فاسٹ بالر شاہین شاہ افریدی ٹی ٹوٹی سکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے محمد علی عمیر بن یوسف سفیان وقیم اور عثمان خان کو بھی ڈراپ کر دیا گیا اور سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کو بھی سکواڈ سے نکال دیا گیا ہے بنگلہ دیش سیریز کے لیے پاکستان سکواڈ سلمان علی اغا کپتان شاہداب خان نائب کپتان ابرار احمد فہیم اشرف فخر زمان حارث روف حسن علی حسن نواز حسین درد محمد عرفان خان خوش دل شاہ محمد حارس وکٹ کیپر محمد وسیم جونیئر نسیم شاہ صاحبزادہ فرحان وکٹ کیپر اور سائم ایوب بنگلہ دیش نے ٹی ٹوٹی سیریز کے لیے پاکستان انے کی تصدیق کر دی ہے مہمان ٹیم کے مختصر دورے کے دوران تین ٹی ٹٹی انٹرنیشنل میچز کا انعقاد کیا جائے گا جو 27 29 اور 31 مئی کو لاہور میں کھیلے جائیں گے واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوٹی سیریز کے نئے شیڈول پر بھی اعتراض اٹھا لیا تھا بی سی بی نے شیڈول تھوڑا اگے بڑھانے کی درخواست کر دی بنگلہ دیش کرکٹ بور نے پاکستان سے سیریز کے نئے شیڈول پر بھی اعتراض کر دیا ذرائے کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی بورڈ نے کنڈیشن سے ہم اہنگی اور پریکٹس کے لیے شیڈول تھوڑا اگے بڑھانے کی درخواست کی ہے گزشتہ روز قیم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے پاکستان کے کٹ بورڈ نے 27 29 اور یکم جون کی تاریخیں تجویز کی تھی نئی شیڈول کے تحت میچز 28 30 اور یکم جون کو لاہور میں ہی کرانے کی تصویر سامنے اگئی ہے یاد رہے کہ بھارتی پروپگنڈا کے باعث بنگلہ دیشی ٹیم کے ممبران نے پہلے پاکستان نہ جانے کا فیصلہ کر لیا تھا گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی خصوصی طور پر ایک روزہ دورے پر دبئی پہنچے جہاں انہوں نے بنگلہ دیش کے بورڈ کے چیئرمین اور صدر سے ملاقاتیں کی تھیں اور دورے کے لیے کل کیا تھا نئے شیڈول میں دو میچز کم کر دیے گئے ہیں جبکہ فیصل اباد بھی اب میزبانی نہیں کر سکے گا
